Sunday - 2018 April 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188671
Published : 27/7/2017 15:29

موجودہ عراقی حکومت کی مدد ایران کی مدد ہے:اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر

موجودہ عراقی حکومت کی امداد فوری طور پر بند کی جائے اس لیے اس کی مدد کرنا ایران کی مدد کرنا ہے اور ہم ایران کو خطہ پر قابض نہیں ہونے دیں گے۔

ولایت پورٹل:اقوام متحدہ میں امریکہ کے سابق سفیر اور ایران کےمخالف نیز منافقین کے حامی کار جان بولٹن نے کہا ہے کہ موجودہ عراقی حکومت کی امداد فوری طور پر بند کی جائے اس لیے اس کی مدد کرنا ایران کی مدد کرنا ہے اور ہم ایران کو خطہ پر قابض نہیں ہونے دیں گے،بولٹن نے یہ بھی کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ ایران اور شمالی کوریا بیلسٹک میزائل میں ایک دوسرے کا تعاون کر رہے ہیں اس سے بڑھ کر ہمارے پاس کچھ ایسے ثبوت بھی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دونوں ممالک ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلہ میں بھی ایک ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔
نسیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 April 22