Monday - 2018 April 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188676
Published : 27/7/2017 16:10

ہمیں یہاں سے بھاگنے کا راستہ تو دےدو:دہشتگردوں کی حزب اللہ سے التجاء

آج صبح چھ بجے عرسال کی پہاڑیوں پر جنگ بندی کا اعلان ہوا۔

ولایت پورٹل:حزب اللہ سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے عرسال کی چوٹیوں پر جنگ بندی کا علان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے تین قیدیوں کی رہائی کے بدلہ میں النصرہ فرنٹ  کے دہشتگردوں کو لبنان سے باہر نکل جانے کا موقع فراہم کیا گیا ہے ،رپورٹ میں آیا ہے کہ اس فرنٹ کے باقی بچے ہوئے دہشتگردوں اور ان کے گھروالوں کو عرسال سے نکلنے کا پر امن راستہ فراہم کرنے کے بدلہ حزب اللہ کے تین قیدیوں کی رہائی کا معاہدہوا ہے یاد ہے کہ یہ دہشتگرد بھاگ کر شام کی طرف جارے ہیں اس لیے پچھلے چار دنوں سے حزب اللہ نے ان کے لیے عرسال میں سانس لینا دو بھر کردیا ہے  جس کی بنا پر ان کے پاس بھاگنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہا۔
مہر
 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 April 23