Friday - 2018 April 27
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188681
Published : 27/7/2017 16:53

بن سلمان پاگل کے چکر میں نہ پڑیں ٹرمپ:فارن افیئرس

امریکی جریدہ فارن افیئرس نے سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کو پاگل کہتے ہوئے امریکی حکومت کو تلقین کی ہے کہ وہ قطر بحران میں شامل نہ ہواور کسی ایک کا ساتھ نہ دے۔

ولایت پورٹل:امریکی جریدہ فارن افیئرس نے اس ملک کی حکومت کو چار عرب ملکوں کی طرف سے قطر کے محاصرہ میں کسی ایک کی طرفداری نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ  امریکہ کے اس بحران میں شامل ہونے  کی وجہ سے کشیدگی بڑھے گی خاص طرف پر سعودی عرب کا ساتھ دینے سے خطہ میں امریکہ دشمنی زیادہ ہوجائے گی جو موجودہ حالات کے پیش نظر امریکہ کے لیے کسی بھی صورت میں ٹھیک نہیں ہے،جریدہ نے مزید لکھاہے کہ سعودی عرب کا ولی عہد،پاگل،بے عقل،لاپرواہ،ظالم اور ہٹ دھرم ہےجس کو یہ امید ہے کہ قطر اپنی خارجہ پالیسی سے چشم پوشی کرتے ہوئے اس کے کہنے پر ایران اور ترکی سے اپنے روابط کو بگاڑ لے گا لیکن اس کے ایسا کرنے سے نہ صرف قطر گوشہ نشین نہیں ہوا بلکہ اس نے مذکورہ ممالک سے اپنے روابط مزید مضبوط کر لیے ہیں۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 April 27