Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188684
Published : 27/7/2017 17:25

دشمنوں سے صرف بندوق ہی کی زبان میں بات ہوگی:لیبیا فوج کے سربراہ

داعش اور القاعدہ جیسے دشمنوں کے خلاف فوجی کاروائی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔


ولایت پورٹل:لیبیا کی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر نے کہا  فرانس24نیوز ایجنسی کو دیے جانے والے ایک انڑویو میں انتہا پسندوں سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں ہوش میں لانے کا واحد راستہ صرف فوجی کاروائی ہے ،حفتر نے لیبیا حکومت  کی طرف سے  فائز السراج کے  گروہ کے ساتھ  جنگ بندی معاہدہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتا  اس لیے کہ داعش ،القاعدہ اور اخوان  المسلمین جیسے دشمنوں کے خلاف فوجی کاروائی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں  اور کسی میں دم نہیں جو طرابلس پر قبضہ کر سکے یہ ہماری راجدھانی ہے جو لیبیا کے ہر شہری کی ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15