Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188702
Published : 29/7/2017 16:0

بیداری اسلامی:

امریکہ طاغوت اعظم ہے:رہبر انقلاب

آج دنیا کا سب سے بڑا طاغوت امریکہ ہے کیوں کہ اس نے صہیونزم کو جنم دیا اس کی تائید کی اور امریکہ اپنے سے پہلے والے طاغوت یعنی برطانیہ کا جانشین ہے،آج امریکی متحدہ ریاستوں اور ان کے ہم فکروں اور حمایتیوں کی جارحیتوں نے عالم اسلام کو مصیبت میں ڈال رکھا ہے۔


ولایت پورٹل:آج دنیا کا سب سے بڑا طاغوت امریکہ ہے کیوں کہ اس نے صہیونزم کو جنم دیا  اس کی تائید کی اور امریکہ اپنے سے پہلے والے طاغوت یعنی برطانیہ کا جانشین ہے،آج امریکی متحدہ ریاستوں اور ان کے ہم فکروں اور حمایتیوں کی جارحیتوں نے عالم اسلام کو مصیبت میں ڈال رکھا ہے،اپنی ترقی اور موقف میں، مادی اور معنوی پیش رفت میں عالم اسلام امریکہ اور اس کے معاونین کے زیر اثر ہے اور ایک مہینہ پہلے جب صہیونی حکومت نے لبنان میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے موقع پر کہ جسے اللہ کی نصرت کے ساتھ حزب اللہ لبنان نے شکست سے دوچار کیا تو اس وقت امریکہ صریحی طور پر میدان جنگ میں اتر آیا ،اس نے فقط زبانی، مالی اور سیاسی طور پر حمایت نہیں کی بلکہ اسلحہ بھی فراہم کرکے روانہ کیا ،در حقیقت یہ جنگ امریکہ نے شروع کی تھی،اس وقت امریکہ طاغوت اعظم ہے۔

ایک خطبہ سے اقتباس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20