Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188703
Published : 29/7/2017 16:43

داعش آل سعود،ترکی،اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ فوج

عراق کی عصائب اہل الحق پارٹی کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ داعش سعودی عرب،ترکی،اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ فوج ہے۔

ولایت پورٹل:عصائب اہل الحق پارٹی کے جنرل سکریٹری قیس الخز علی نے السومریہ نیوز ایجنسی کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ حشد الشعبی کے بہادر جوانوں نے تکفیریوں  دہشتگردوں کو مٹی میں ملا دیا ہے  اور جب تک یہ تنظیم رہے گی داعش کچھ نہیں کر سکتی،خز علی نے مزیدکہا:دشمن ہماری صفوں کو توڑنےاور اختلاف ایجاد کرنے کے درپے ہےلہذا ہمیں ہوشیار رہنا چاہیے۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18