Monday - 2018 july 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188706
Published : 29/7/2017 17:25

قطر مستقبل کے برعکس جارہا ہے:امریکہ میں اماراتی سفیر

مصر،سعودی عرب،بحرین اور متحدہ عرب امارات کے قطر کے ساتھ اختلافات مشرق وسطی کے مستقبل کے بارے میں ہیں۔

ولایت پورٹل:امریکہ میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے امریکی چینلpsb کو دیے جانے والے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ  قطر کئی سال سے دہشتگردی کی حمایت کررہا ہے اور پڑوسی ممالک کے داخلی مسائل میں مداخلت کر رہا ہے  جس  کی وجہ سے حالیہ بحران ایجاد ہوگیا ہے  تاہم اس کا امریکی صدر کے ریاض دورہ سے کوئی تعلق نہیں ہے،العتیہ نے مزید کہا کہ:حماس اور اخوان المسلمین کے رہنماؤں کا قطر میں ہونا نیز وہاں طالبان کی سفارت کا کھلنا کوئی نئی بات نہیں ،یہ ملک پچھلے15 سال سے ان دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے ،اگر بحرین ،امارات،سعودی عرب اور مصر سے دس سال کے  مشرق وسطی کے بارے میں سوال کیا جائے تو یقینا ان ممالک کا جواب قطر کے جواب سے الگ ہوگ اس لیے کہ ہم اس خطہ میں بے دین  اور طاقتور حکومتوں کے خواہاں ہیں کؤجبکہ قطر ایسا نہیں سوچتا ہے۔
بولٹن





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 july 23