Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188712
Published : 29/7/2017 18:20

العوامیہ آل سعود کے محاصرہ میں

آل سعود نے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں کرفیو لگا یا ہوا ہے ،شہر میں آنے والے جانے کے راستے بندکر رکھے ہیں نیزبجلی کی کاٹ دی ہے۔


ولایت پورٹل:سعودی حکام نےالعوامیہ کا محاصرہ کرکے اس شہر میں کرفیو نافذ کررکھا ہے نیز شہر میں آنے جانے والے ہر راستہ پر بکتر بند گاڑیاں کھڑی کر رکھی ہیں  جس سے اس شہر کا ارد گرد کے سب علاقوں جسیے الناصرہ،حی الحسین ،البحاری اور القدیح وغیرہ سے رابطہ کٹ گیا ہے اور یہاں  کی بجلی ترسلیات بھی بند کر دیں ہیں،پورے شہر کو اس طرح گھیرے میں لے رکھا ہے کہ بعض لوگوں کا گھروں سے نکلنا بھی مشکل ہے،آل سعود نے پہلی بار اتنا سخت رویہ اپنا یا ہے۔
آخرین خبر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13