Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188717
Published : 29/7/2017 19:7

جنرل قاسم سلیمانی ایرانی عوام کی سب سے محبوب شخصیت:سروے رپورٹ

یہ سروے مری لینڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی تحقیقاتی اور سکیورٹی شعبہ کی طرف سے کرایا گيا ہے،مری لینڈ یونیورسٹی کے سروے کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی ایرانی عوام کی نظر میں پہلے سے ہی محبوب تھے لیکن ایران میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد ان کی محبوبیت میں مزید اضافہ ہوگيا ہے۔

ولایت پورٹل:مری لینڈ یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق ایران کی قدس بریگيڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ایرانی عوام کی نظر میں سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یہ سروے مری لینڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی تحقیقاتی اور سکیورٹی شعبہ کی طرف سے کرایا گيا ہے،مری لینڈ یونیورسٹی کے سروے کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی ایرانی عوام کی نظر میں پہلے سے ہی محبوب تھے لیکن ایران میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد ان کی محبوبیت میں مزید اضافہ ہوگيا ہے۔
سروے کے مطابق 61 فیصد افراد نے جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں بہت زیادہ محبت کا اظہار کیا ہے جبکہ 17 فیصد نے انھیں مثبت انسان  بھی قراردیا ہے۔
واضح رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی نے عراق اور شام میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے،انھیں ایرانی عوام کے علاوہ عراقی اور شامی عوام بھی بہت پسند کرتے ہیں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18