Wed - 2018 April 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188719
Published : 30/7/2017 12:10

لندن میں ایک سیاہ فام کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرے

واضح رہے کہ برطانوی پولیس نے 22 جولائی کو ایک گاڑی کو روکا جس پر راشان چارلس نامی ایک سیاہ فام سوار تھا، یہ شخص فرار ہوتے ہوئے ایک دکان میں گھس گیا اور منھ میں ایک چیز ڈالتے ہوئے اسے نگلنے لگا، دکان میں داخل ہونے والے پولیس اہلکاروں نے اس کے منھ سے اس چیز کو نکالنے کی کوشش کی تا ہم اس دوران اس شخص کی حالت بگڑتی چلی گئی، ہسپتال میں داخل کیا جانے والا یہ شخص ایک گھنٹے کے بعد ہلاک ہو گیا تھا،لندن پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں  ایک سیاہ فام  شخص  کے زیر حراست ہونے کے دوران ہلاکت پر لندن  کے کنگز لینڈ  روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
برطانوی پولیس اور مظاہرین کے درمیان اس دوران شدید جھڑپ ہوئی،واضح رہے کہ برطانوی پولیس  نے 22 جولائی کو   ایک گاڑی کو روکا جس پر راشان چارلس نامی  ایک سیاہ فام   سوار تھا،  یہ شخص  فرار ہوتے ہوئے ایک  دکان میں گھس گیا  اور منھ میں ایک چیز ڈالتے ہوئے اسے نگلنے  لگا، دکان میں داخل ہونے والے پولیس اہلکاروں نے  اس کے منھ سے  اس چیز کو نکالنے  کی کوشش کی تا ہم  اس دوران  اس شخص کی حالت بگڑتی چلی گئی، ہسپتال  میں داخل کیا جانے والا یہ شخص ایک  گھنٹے کے بعد  ہلاک ہو گیا تھا،لندن پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 April 25