Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188720
Published : 30/7/2017 12:17

رہبر انقلاب سے حج انتظامیہ کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی حجاج کے سرپرست اور ایرانی حج انتظامیہ کے اہلکاروں نے ملاقات کی ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی حجاج کے سرپرست اور ایرانی حج انتظامیہ کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے حج ابراہیمی کی اہمیت اور حجاج کی اہم ذمہ داریوں کے متعلق اہم  گوشوں کی طرف انتظامیہ کی توجہات مبذول کرائیں۔

مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13