Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188728
Published : 30/7/2017 16:16

بیداری اسلامی:

رہبر انقلاب کی نظر میں امت کی بیداری کیلئے سرکردہ افراد کا فریضہ

بہت سے اسلامی ملکوں کے سربراہان مملکت،سیاستداں اور ذمہ دار لوگ، امریکہ اور استکباری طاقتوں کے رویہ سے سخت نالاں ہیں اور یہ (وقت)عالم اسلام کے لئے سنہرا موقع ہے کہ جس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے،سیاسی افراد کا اپنا ایک فریضہ ہے اور فکری و ثقافتی قائدین کا بھی ایک فریضہ ہے، یہ دوسرا فریضہ بھی پہلے فریضہ سے کم اہمیت کا حامل نہیں ہے،روشن فکر افراد دنیائے اسلام کے اساتید، نامی گرامی مفکرین اور وہ افراد جو تبلیغی ذرائع سے لوگوں کی افکارسازی کرسکتے ہیں ان کا فریضہ ہے کہ وہ ملی توانائی اور دنیائے اسلام کے عوام کی طاقت کی اہمیت لوگوں کو سمجھائیں۔


ولایت پورٹل:عزیز بھائیو اوربہنو!آج عالم اسلام کی ایک استثنائی اور منفرد حالت ہے، ہم کہہ سکتے ہیں کہ صدیوں کے بعد دنیائے اسلام کو ایک ایسا موقع ملا ہے،ملت اسلامیہ بیدار ہوچکی ہے، دنیائے اسلام میں یہ بیداری پھیل رہی ہے اور امت مسلمہ اپنے حقوق کو پہچان چکی ہے،بہت سے اسلامی قائدین چاہے وہ بظاہر اس کا اظہار نہ کریں لیکن آج وہ بباطن استعمار سے بغض اور دشمنی رکھتے ہیں، ہم ان باتوں کو دنیا میں دیکھ رہے ہیں،بہت سے اسلامی ملکوں کے سربراہان مملکت،سیاستداں اور ذمہ دار لوگ، امریکہ اور استکباری طاقتوں کے رویہ سے سخت نالاں ہیں اور یہ (وقت)عالم اسلام کے لئے سنہرا موقع ہے کہ جس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے،سیاسی افراد کا اپنا ایک فریضہ ہے اور فکری و ثقافتی قائدین کا بھی  ایک فریضہ ہے، یہ دوسرا فریضہ بھی پہلے فریضہ سے کم اہمیت کا حامل نہیں ہے،روشن فکر افراد دنیائے اسلام کے اساتید، نامی گرامی مفکرین اور وہ افراد جو تبلیغی ذرائع سے لوگوں کی افکارسازی کرسکتے ہیں ان کا فریضہ ہے کہ وہ ملی توانائی اور دنیائے اسلام کے عوام کی طاقت کی اہمیت لوگوں کو سمجھائیں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21