Thursday - 2018 Oct. 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188732
Published : 30/7/2017 16:50

داعش کے ٹھکانوں پر نہیں ہسپتال پر امریکی لڑاکاؤں کی بمباری

دیر الزور میں امریکی لڑاکاؤں نے ایک ہسپتال پر بمباری کی جس کے نتیجہ میں چھ افرادہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:سانا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی ریاست دیر الزور میں آج امریکہ کے جنگی جہازوں نے ایک ہسپتال اور ابوکمال نامی مقام پر  کچھ رہائشی علاقوں پر بمباری کی   جس کے نتیجہ میں چھ افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے تھے۔
میزان



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Oct. 18