Monday - 2018 April 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188733
Published : 30/7/2017 17:4

امام رضا علیہ السلام کا اخلاق

امام (ع)نے یہ فرماتے ہوئے جواب دیا:اے فلاں! مت ڈر،مجھ سے وہ شخص زیادہ اچھا ہے جو سب سے زیادہ اللہ کا تقویٰ اختیار کرے اور اس کی سب سے زیادہ اطاعت کرے،خدا کی قسم یہ آیت نسخ نہیں ہوئی ہے۔(ان اکرمکم عند اللہ اتقاکم)

ولایت پورٹل: حضرت امام  علی رضا علیہ السلام بلند و بالا اخلاق اور آداب رفیعہ سے آراستہ تھے اور آپ کی سب سے بہترین عادت یہ تھی کہ جب آپ دسترخوان پر بیٹھتے تھے تو اپنے غلاموں یہاںتک کہ اصطبل کے رکھوالوں اور نگہبانوں تک کو بھی اسی دستر خوان پر بٹھاتے تھے۔
ابراہیم بن عباس سے مروی ہے کہ ایک شخص نے آپ سے عرض کیا:خداکی قسم آپ لوگوں میں سب سے زیادہ اچھے ہیں ۔...
امام (ع)نے یہ فرماتے ہوئے جواب دیا:اے فلاں! مت ڈر،مجھ سے وہ شخص زیادہ اچھا ہے جو سب سے زیادہ اللہ کا تقویٰ اختیار کرے اور اس کی سب سے زیادہ اطاعت کرے،خدا کی قسم یہ آیت نسخ نہیں ہوئی ہے۔(ان اکرمکم عند اللہ اتقاکم)
امام (ع)اپنے جدرسول اعظم(ص) کے مثل بلند اخلاق پر فائز تھے جو اخلاق کے اعتبار سے تمام انبیاء سے ممتاز تھے۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 April 23