Monday - 2018 April 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188735
Published : 30/7/2017 17:27

نیتن یاہو بزدل اور پاگل ہے:ایہود باراک

سنیچر کی شام کو ۱۵۰۰ صہیونیوں نے اسرائیلی حکومت کے قانونی مشیر افیخائی مندلبلیٹ کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔

ولایت پورٹل:عبری زبان میں شائع ہونے والے صہیونی اخبار کی رپورٹ کے مطابق افیخائی مندلبلیٹ کے گھر کے سامنے مظاہرہ کرنے والے بنیامین نیتن ہاہو کی مالی بدعنوانیوں کو لے کر اس کو سزا دینے کا مطالبہ کررہے تھے  یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی کئی بار اس کے خلاف مظاہرے ہوچکے ہیں  دوسری طرف سابق صہیونی وزیر اعظم ایہود باراک نے کہا ہے کہ وہ پوچھ تاچھ سے بھاگ رہا ہے جس سے صہیونی ریاست کا کافی نقصان ہو رہا ہے ،فلسطین انفارمیش سنیٹر کی رپورٹ کے مطابق باراک نے فیس بک کے اپنے صفحہ پر لکھا ہے کہ نتین یاہو کا پاگل پن اس کو مٹی میں ملا دے گا، اس کی وجہ سے کیبنٹ بھی کمزور ہوچکی ہے۔
آخرین خبر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 April 23