Sunday - 2018 April 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188741
Published : 30/7/2017 18:19

صہیونیوں کے نام حزب اللہ کا خط

عرسال میں ہم الجلیل پر حملہ کرنے کی مشق کر رہے تھے:حزب اللہ

ولایت پورٹل
:اسپورٹ نیک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ ہمارے ترجمان کو حزب اللہ کی طرف  خط ملا ہے  جس کے ساتھ اس تنظیم کے ایک جوان کی تصویر بھی  تھی  اور اس کے  ہاتھ میں پلے کارڈ تھا جس پر لکھا ہوا تھا کہ عرسال میں ہم الجلیل پر حملہ کرنے کی مشق کر رہے تھے،قابل ذکر ہے کہ عرسال کی چوٹیوں پر حزب اللہ کی کامیابی کو دیکھ کر عربی اور مغربی ممالک انگشت بدنداں رہ گئے ہیں  جس میں اس تنظیم نے اپنے خلاف ہونے والے ہر عربی اور غربی میڈیا پروپگنڈہ کو پیروں تلے روندتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔
جام




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 April 22