Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188746
Published : 31/7/2017 12:52

کابل میں عراقی سفارتخانے پرخودکش حملہ

کابل نیوزکی رپورٹ کے مطابق کم سے کم 5 حملہ آورعراقی سفارتخانے میں داخل ہوئے اور ایک نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ دیگر سفارخانے میں داخل ہو گئے ہیں جہاں سےمسلسل فائرنگ کی آوازیں آ رہی۔


ولایت پورٹل:کابل نیوزکی رپورٹ کے مطابق کم سے کم 5 حملہ آورعراقی سفارتخانے میں داخل ہوئے اور ایک نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ دیگر سفارخانے میں داخل ہو گئے ہیں جہاں سےمسلسل فائرنگ کی آوازیں آ رہی۔
دوسری جانب بعض اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 4 دھماکے ہوئے ہیں۔
افغان سیکورٹی حکام نے تاحال ان دھماکوں کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے بارے میں بھی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ یہ حملہ افغان صدارتی محل سے ڈھائی کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔

سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20