Sunday - 2018 April 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188747
Published : 31/7/2017 13:4

عراق کے شیعہ رہنما مقتدی صدر کی سعودی ولیعہد بن سلمان سے ملاقات

عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین مقتدی صدر نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ولایت پورٹل:سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین مقتدی صدر نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اس ملاقات میں عراق اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات اور ديگر اہم موضوعات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا،مقتدی صدر کے دفتر نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے مقتدی صدر کو  سرکاری دعوت دی جس کے بعد یہ سفر انجام پذیر ہوا ہے۔


مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 April 22