Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
12568:نتائج: 0.186سیکنڈ میں
جستجو برای :
یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ سعودی عرب کی سیاست آزادانہ اور خود مختارانہ نہیں بلکہ آلِ سعود نے ہمیشہ ہی خطے میں امریکہ اور مغربی طاقتوں کی پالیسیوں کی پیروی کی ہے یعنی خطے میں سعودی عرب کا کردار محض تخریب کارانہ رہا ہے جس کے واضح ثبوت عراق میں جاری بد امنی اور بحران میں سعودی عرب کا کردار ہے، شام کا بحران، مسئلہ افغانستان، پاکستان میں بد امنی، بحرین، لبنان وغیرہ کی صورت حال میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
گلشن کے اس حُسن میں ہر ایک پھول سہیم اور حصہ دار ہے لیکن اگر آپ کسی ایک ایسے باغ میں جائیں کہ جہاں صرف گیندے کے ہی پھول ہوں تو اس باغ اور چمن میں اتنی جاذبیت اور حُسن نہیں پایا جاتا ۔بس اسلام بھی ایسے ہی ایک معاشرے کی تشکیل کا خواہاں ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگوں کے سلیقے بھلے ہی مختلف ہوں لیکن سب میں جذبہ ایک ہو اور وہ ہے ایمان کا جذبہ وہ ہے توحید کا جذبہ جو متعدد سلیقے کے لوگوں کو ایک دھاگے میں پیرو دیتی ہے۔
امیرالمؤمنین(ع) ان مجاہدین شمشیر بکف میں سے تھے کہ جنہوں نے صدر اسلام کی سخت ترین جنگوں خاص طور پر جنگ بدر و احد میں جن کے ہاتھوں قریش کے بہت سے رشتہ دار واصل جہنم ہوئے تھے اور ان کے دلوں میں حضرت امیر(ع) کی نسبت کدورت اور حسد پایا جاتا تھا۔یہی وہ لوگ تھے جو حضرت کے لئے سب سے بڑے مانع و رکاوٹ ثابت ہوئے۔
عراقی فورسز نے موصل کے مشرقی ساحل پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 4 عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائک پمپؤ آج صبح سعودی عرب کے اعلی حکام سے گفتگو کرنے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔
ہم امریکہ کے ساتھ نیک نیتی سے پیش آتے ہیں لیکن وہ اس کا جواب شیطنت اور دوغلے پن سے دیتا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا ۔
چار قطری شہریوں کو سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے خودسرانہ طور پر اغوا کررکھا ہے.
ایران زمینی صلاحیتوں اور نہایت مضبوط رابطہ پوزیشن اور ترقی و پیشرفت کے لئے ضروری صلاحیتوں کا حامل ہے۔
اس وقت کوئٹہ میں زائرین کی ساڑھے تین سو سے زائد بسیں موجود ہیں جنہیں ابھی تک تفتان جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
  • کل نتائج : 12568