Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188753
Published : 31/7/2017 15:38

ترکی کا ایک بار پھر شام پر حملہ

ترک فوج شام کے شامل میں واقع شہر عین العرب میں داخل ہوگئی ہے۔


ولایت پورٹل:انہا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی فوج نے ایتوار کی رات کو سفتک اور بوبانی دو دیہاتوں سے گزر کر  شہر عین العرب کے مغربی علاقہ میں پڑاؤ ڈال دیا ہے  اورفوج کی کئی ٹکڑیاں شام کی سرحد  کے قریب بھی مورچے سنبھالے ہوئے ہیں،سومریہ نیوز ایجنسی نے لکھا ہے ترک فوج نے اعزاز اور مارع شہروں کے درمیان کلجبرین گاؤں میں توپیں بھی نصب کر رکھی ہیں نیز انھوں نے عفرین شہر کے شیخ عیسیٰ،سموقہ اور تل مضیق نامی گاؤں پر راکٹ بھی داغے ہیں ۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20