Wed - 2018 April 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188755
Published : 31/7/2017 16:26

داعشی دہشتگرد موساد کا آفیسر

عراق میں پکڑا جانے والے ابوحفصہ نامی داعشی دہشتگرد موساد کا آفیسر نکلا

ولایت پورٹل:جیسے ہی عراق سلامتی اداروں نے بوحفصہ نامی داعشی دہشتگرد کے گفتار ہونے کی خبر دی اس کے کچھ ہی دیر بعد اسپین کے اخباروں میں یہ خبر شائع ہوئی کہ یہ شخص دراصل صہیونی خفیہ ایجنسی کا آفیسر بنیامین اوراہام ہے  یاد ہے اس سے پہلے بھی داعش اور موساد کے درمیان گہرے روابط کا پردہ فاش ہوچکا ہے جب روس نے ابو بکر البغدادی کو  یہودی زادہ ،موساد کا آدمی اور اس کا نام الیوت سیمون بتایا تو بہت ساری امریکی نیوز ایجنسیوں  اس  خبر کی تصدیق  کی اس کے علاوہ موساد کے سابق  سربراہ افرایم ہالوی  نے کہا ہے کہ داعش نے اسرائیل کی عظیم خدمت کی ہے اور مزاحمتی تحریک سے لڑنے میں ہمارے لیے قلعہ کا کام کیا ہے ،سی۔آی۔اے کے سابقہ رکن ایڈوارڈ نے کہاہے کہ داعش ہماری،ایم۔آی۔6 اور موساد کی ایجاد ہے ۔
فانوس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 April 25