Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188766
Published : 31/7/2017 18:24

قطر کو پوری دنیا میں ذلیل کر کے رہیں گے:مصر کے پارلیمنٹ ممبر

مصر کے کچھ پارلیمنٹ ممبروں نے دعوی کیا ہے کہ قطر دہشتگردی کی حمایت کر رہا ہے ہم یہ ثابت کریں گے اور اس ملک کو پوری دنیا میں ذلیل کریں گے۔

ولایت پورٹل:الیوم السابع کی رپورٹ کے مطابق مصر کے کچھ پارلیمنٹ ممبروں نے دعوی کیا ہے کہ ہم  ایسی دستاویزات تیار کررہے ہیں  جن کے ذریعہ ہم ثابت کردیں گے کہ اس چھوٹے سے ملک  کا بادشاہ اور اس کے گھر والے سب عربی ممالک میں  دہشگردی کی حمایت کرتے ہیں،حب الوفد کے پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ  صلاح شوقی عقیل نے کہا ہے کہ ہم خطہ میں دہشتگردی کے حامیوں سے مقابلہ کریں گے نیز جو ممالک انھیں اسلحہ اور جنگی وسائل فراہم کرتے ہیں ان کے خلاف ہم عربی ممالک کی پارلیمنٹوں کے ساتھ مل کر کاروائی کریں گے۔
Yjc.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21