Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188770
Published : 31/7/2017 18:58

مسجد الاقصی کے صحن میں رہبر معظم کا شکریہ

کئی فلسطینی جوانوں نے مسجد الاقصی کے اندر قبہ الصخرہ کے سامنے تیسرے انتفاضہ میں رہبر معظم اور ایرانی جوانوں کی طرف سے کی جانے والے حمایت کا شکریہ ادا کیا ۔


ولایت پورٹل:گزشتہ دو ہفتوں میں ایرانی جوانوں نے مسلمانوں کے قبلہ ٔ اول  کے دفاع میں مسجد الاقصی کے سامنے دہرنا دینے والے جوانوں کے درمیان کھانے پینے کا سامان تقسیم کیا جس کے بعد کئی فلسطینی جوانوں نے رہبر معظم کی تصویریں  اور  یہ جملہ لکھے ہوئے ’’خدا کی مرضی یہ ہے فلسطین آزاد ہوگا‘‘پلے کارڈ ہاتھوں میں لے  رہبر معظم اور ایرانی جوانوں کا شکریہ ادا کیا،قابل ذکر ہے کہ کھانے پینے کا یہ سامان مدافعین حرم شہدا ء کے گھروالوں کی طرف سے اور عدالت برائے صلح تنظیم کی طرف سے مہیا کیا گیا تھا۔
جام جم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11