Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188782
Published : 1/8/2017 16:27

رہبر انقلاب کی نظر میں عروۃ الوثقیٰ سے تمسک کا طریقہ

ہم ملکوں اور قوموں کو امریکہ سے جنگ کرنے کی دعوت نہیں دیتے لیکن یہ ضرور کہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے سامنے سر تسلیم خم نہ کریں،ہم اس بات کی دعوت دیتے ہیں کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن کے ساتھ تعاون نہ کریں، تعاون نہ کرنے کی ایک صورت یہی ہے کہ وہ اتحاد اسلامی کے سلسلہ میں ان کے پیدا کئے ہوئے وسوسہ پر اعتناء نہ کریں اور اتحاد و اتفاق کے ذریعہ امت اسلامی کی حفاظت کریں۔


ولایت پورٹل:امت اسلامی کے بہت سے حصوں میں ایمان باللہ تو ہے لیکن طاغوت سے انکار نہیں ہے یقیناً یہ بہت ضروری ہے اور اس کے بغیر اللہ کی رسی سے تمسک ممکن نہیں ہے،ہم ملکوں اور قوموں کو امریکہ سے جنگ کرنے کی دعوت نہیں دیتے لیکن یہ ضرور کہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے سامنے سر تسلیم خم نہ کریں،ہم اس بات کی دعوت دیتے ہیں کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن کے ساتھ تعاون نہ کریں، تعاون نہ کرنے کی ایک صورت یہی ہے کہ وہ اتحاد اسلامی کے سلسلہ میں ان کے پیدا کئے ہوئے وسوسہ پر اعتناء نہ کریں اور اتحاد و اتفاق کے ذریعہ امت اسلامی کی حفاظت کریں۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16