Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188794
Published : 2/8/2017 10:23

مصر میں اخوان المسلمین کے 32 اراکین کو 10 سال قید کی سزا

مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین تنظیم سے وابستہ 32 افراد کو فساد اور لوٹ مار کے الزامات میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔


ولایت پورٹل:مصری الیوم کی رپورٹ کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین تنظیم  سے وابستہ 32 افراد کو فساد اور لوٹ مار کے الزامات میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
اطلاعات کے مطابق جن لوگوں کو سزا سنائی ہے، ان پر جنوبی مصر کی ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کرنے اور 2 عدالتوں کی پارکنگ میں آگ لگانے کا الزام ہے،عدالت نے ان الزامات میں گرفتار کئے جانے والے 8 دیگر افراد کو بری کردیا ہے۔

مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11