Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188800
Published : 2/8/2017 15:28

العوامیہ پر آل سعود کی بربریت کا نہ تھمنے والا سلسلہ

آل سعود نے العوامیہ میں فوج کی تعداد اور جنگی سازوسامان بڑھا کراس علاقہ کی بے دفاع عوام پر حملوں میں شدت لائی ہے۔


ولایت پورٹل:النباء چینل کی رپورٹ کے مطابق آل سعود کے درندوں العوامیہ کی نہتی عوام پر  بلڈوزر چلاکر اس علاقہ کے کئی تاریخوں مکانوں کو خاک میں ملا دیا ہے ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سعودی فوجی نے کئی علاقوں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے اور اسی کے ساتھ فوج نے سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں کو ان کے گھروں سے باہر نکال دیا ہے ،پوری علاقہ کی بجلی کاٹ کر ایک محلہ کا دوسرے محلہ سے رابطہ توڑدیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں  شدید خوف وہراس  پایا جاتا ہے ،بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ مزید خوف پیدا کرنے کے لیے فوج کے جنگی جہاز علاقہ میں پرواز بھی کرتے نظر آئے ہیں۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15