Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188805
Published : 2/8/2017 15:8

ایرانی اور فلسطینی جوانو ں میں اتحاد؛صہیونی لرزہ براندام

ایرانی جوانوں کی طرف مسجد الاقصی کے دفاع کر رہے فلسطینی جوانوں میں غذائی اجناس کی تقسیم کاری نے صہیونی حکام پر لرزہ طاری کر دیا ہے۔


ولایت پورٹل:عدالت برائے صلح تنظیم کے رابطۂ عامہ کی رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصی میں بھوک ہڑتا ل پر بیٹھے فلسطینی جوانوں میں ایرانی جوانوں نے جب کھانے پینے کی چیزیں تقسیم کیں تو صہیونی حکام کی نیندیں اڑ گئیں اور انھوں نے اس کام کو خطرناک دہشتگردی قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی سالمیت کے لیے خطرہ قرار دیا، اسرائیل ٹائمز نے لکھا ہے کہ کھانے کے پیکٹوں کے ساتھ قبۃ الصخرہ کی تصویریں اور آیت اللہ خامنہ ای کا مشہور جملہ کہ ’’خدا وند  کی مرضی ہے کہ فلسطین آزاد ہوگا‘‘ نیز ’’القدس لنا‘‘ بھی تقسیم ہوا ہے ،تاہم فلسطینی جوانوں کا کہنا ہے کہ اس تقسیم کاری میں ایرانی حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے بلکہ وہاں کی ایک عوامی تنظیم  نےیہ کام کیا ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15