Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188808
Published : 2/8/2017 16:10

وائٹ ہاؤس واقعا کوڑےدان ہے:ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے نیوجرسی کے گولف کلب میں اپنے دوستوں سے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس حقیقی معنی میں کوڑا دان ہے اس وجہ سے میں واشنگٹن میں زیادہ رہنا پسند نہیں کرتا۔


ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے دوستوں کے درمیان وائٹ ہاؤس کو کوڑا دان کہا ہے لیکن دوسری طرف سے بار بار اصرار کرنے کے باوجود بھی اس پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے  جبکہ golf.com شائع ہونے والے ایک تفصیلی مضمون میں یہ بات لکھی گئی ہے  اور اس کے ساتھ یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ ٹرمپ اس لیے نیوجرسی زیادہ آتے ہیں کیوں کہ وائٹ ہاؤس واقعاً ہی کوڑا دان ہے یاد ہے ٹرمپ جب سے صدر بنے ہیں ہر ہفتہ کے آخر میں اپنی جایئداد کو دیکھنے آتے ہیں۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15