Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188825
Published : 3/8/2017 15:15

ستر لاکھ یمنی قحط کا شکار:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ ستر لاکھ یمنی قحط کا شکار ہیں جبکہ اس ملک کے رہنےوالے دوتہائی افرادانسانی ہمدردی کے محتاج ہیں۔


ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کے انسانی امور کے نگراں ادارے نے اعلان کیا ہے کہ یمن دنیا کے سب سے بڑے انسانی بحران کا شکار ہے  جس میں ستر لاکھ لوگ قحط سے دوچار ہیں اور پانچ سال سے کم عمر کے بیس لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں جبکہ ایک تہائی آبادی انسانی ہمدردی کی محتاج ہےجس کو فوری طور پر کھانے پینے کی اشیا اور بنیادی طبی سہولیات کی ضرورت ہے اس لیے ہ یہاں کے لوگ ایسی بیماریوں کی وجہ سے مر رہے ہیں جن کا آسانی کے ساتھ علاج ہوسکتاہے۔
ایران آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13