Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188829
Published : 3/8/2017 15:59

آیت عیسی قاسم کا گھر ممنوعہ علاقہ

آل خلیفہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے محلہ کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے۔


ولایت پورٹل:المیدان کی رپورٹ کے مطابق آل خلیفہ نے بحرین کی عوام ،علماء اور انقلابیوں کےخلاف جاری اپنی بربریت کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے آل سعود کے اشاروں پر یہاں کے شیعہ رہنما اور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے گھر بلکہ پورے علاقہ دیر الزور کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے جہاں بیس ہزار ہوگ رہتے ہیں  تاہم ابھی تک بھی اس علاقہ کو ئی حالت بہت اچھی نہیں تھی ،دن رات یہاں فوج کا سخت پہرہ بلکہ محاصرہ رہتا تھاجس کی وجہ سے 73 دن سے آیت اللہ قاسم کی کوئی خبر ن ہیں ہے اس لیے کہ کوئی ان کے گھر کے نزدیک بھی نہیں جاسکتا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15