Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188831
Published : 3/8/2017 16:26

مظلوموں کا خون بہانا بند کرو تو دعوت قبول:عمار حکیم

جب تک آل سعود یمن اور بحرین کی مظلوم عوام کا خون بہانا بند نہیں کرے گی ہم وہاں نہیں جائیں گے۔


ولایت پورٹل:عراق کی قومی حکمت تحریک کے سربراہ سید عمار حکیم نے  کہا ہے کہ وہ اسی صورت میں سعودی عرب جاسکتے ہیں جب آل سعود مظلوموں  کو خون بہانا بند کردے ،انھوں نےایرانی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے بھی سعودی عرب جانے سے منع کر چکا ہوں اور اب بھی کہتا ہوں کہ جب تک  آل سعود یمن اور بحرین کی مظلوم عوام کا خون بہانا بند نہیں کرے گی ہم وہاں نہیں جائیں گے یا درہے کہ اس سے پہلے الحیات اخبار نے لکھا تھا کہ سید عمار حکیم عنقریب سعودی عرب جانے والے ہیں۔
امتداد




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11