Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188944
Published : 9/8/2017 17:31

داعش سے بچے؛امریکہ کے ہتھے چڑھے

داعش کے خلاف بننے والے امریکی اتحاد نے کل رات شام کے شہر رقہ میں عام شہریوں پر بمباری کی۔


ولایت پورٹل:جرمن نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کل رات امریکی اتحاد نے رقہ میں ہوائی حملہ کیا جس کے نتیجہ میں  29عام شہری ہلاک  ہوگئے جن میں 14بچے بھی شامل ہیں،رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں 16 لوگ وہ  ہیں جو داعش کے چنگل سے جان چھڑا کر تدمر سے بھاگ کر یہاں آئے تھے اور جس گھر میں انھوں نے پناہ لے رکھی تھی اس کو امریکہ نے بمباری کر کے تباہ کردیا یاد رہے پچھلے اڑتالیس گھنٹوں میں رقہ میں 70مرتبہ ہوئی حملے ہوئے ہیں ۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24