Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188947
Published : 9/8/2017 17:57

بیداری اسلامی:

باطل طاقتوں کا زوال بہت قریب ہے:رہبر انقلاب

مجھے امید ہے کہ خدا ان تمام اسلامی ملکوں اور ملتوں کی مدد کرے گا جو اپنے آپ پر اعتمادرکھتی ہیں اور استعماری طاقتوں سے خوف زدہ نہیں ہوتیں،انہیں یہ معلوم ہے کہ یہ طاقتیں رو بہ زوال ہیں، باطل اور نقلی ہیں اور یہ باطل ٹکنے والا نہیں ہے،بشریت کے لئے فائدہ مند طاقتیں ہی باقی رہنے والی ہیں۔


ولایت پورٹل:مجھے امید ہے کہ خدا ان تمام اسلامی ملکوں اور ملتوں کی مدد کرے گا جو اپنے آپ پر اعتمادرکھتی ہیں اور استعماری طاقتوں سے خوف زدہ نہیں ہوتیں،انہیں یہ معلوم ہے کہ یہ طاقتیں رو بہ زوال ہیں، باطل اور نقلی ہیں اور یہ باطل ٹکنے والا نہیں ہے،بشریت کے لئے فائدہ مند طاقتیں ہی باقی رہنے والی ہیں:وَاَمَّا مَا یَنْفَعُ النَّاسَ فَیَمْکُثُ فِی الْاَرْضِ۔
مجھے امید ہے کہ خدا بعثت نبوی(ص) کی برکت سے ہم سب کو اسلام سے زیادہ نزدیک کردے گا،ہمارے دلوں کو احکام و معارف الٰہی سے زیادہ سے زیادہ آگاہی عطا فرمائے گا،مسلمانوں کے دلوں کو ایک دوسرے سے زیادہ قریب کرے گا اورایک دوسرے کے دست تعاون کو مضبوط بنائے گا تاکہ امت اسلامی اپنی کھوئی ہوئی عزت کو پھر سے حاصل کرسکے۔

نوٹ:ہفتہ وحدت پر منعقد تقریب سے خطاب۔

            


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21