Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
12642:نتائج: 0.191سیکنڈ میں
جستجو برای :
جف کربلا روڈ پر حشد الشعبی کی گشتی پارٹیاں تعینات کی جائیں جو آج سے اپنے کام میں مصروف ہوجائیں گی تاکہ زائرین کو سکیورٹی کے حوالہ سےکسی بھی طرح کی مشکل پیش نہ آئے۔
یہ ذہنی طور پر چھوٹے لوگ ہیں، انہیں تھوڑی سی طاقت ملتی ہے تو ان سے سنبھالی نہیں جاتی۔
امریکہ کے اعلی فوجی کمانڈر نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ برطانوی حکومت شام میں دوران جنگ گرفتار ہونے والے برطانوی شہریوں کو واپس لے۔
سعودی عرب نے یمن اور بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہے اس لئے اسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے نکالنا چاہیے۔
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔
امریکہ افغانستان سے فوجیں نکالنے کے بعد اپنے ہتھیار اور سازو سامان داعش کے حوالے کرے گا ۔
نقاب کی وجہ سے سرکاری اداروں اور دفاتر میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
اب تک صوبہ خوزستان میں واقع شلمچہ اور چذابہ سرحدوں سے دو لاکھ سے زائد زائرین عظیم الشان اربعین حسینی مارچ میں شرکت کے لئے عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
جس طرح صدر اسلام میں خوارج نے مسلمانوں کو کافر ٹہرایا اور ان کی جان مال و ناموس پر تجاوز کیا اسی طرح بلکہ اُس سے بھی زیادہ دردناک طریقہ سے آج ایک گروہ(وہابی) امت مسلمہ کے عقیدوں،جان،مال و ناموس کو پامال کررہے ہیں لیکن جہاں اندھیرا زیادہ ہوتا ہے اللہ اسی جگہ نور کا زیادہ اہتمام و انتظام کرتا ہے جیسا کہ تاریخ شاہد ہے کہ جہالت و گمراہی کا اندھیرا سب سے زیادہ مکہ میں تھا لہذا اللہ نے اپنا آخری نبی بھی اس معاشرہ میں بھیجا اور نور ایمان و وحی سے ظلمت و گمراہی کے اندھیروں کا دور بھگا دیا۔
سعودی عرب کی موجودہ سیاسی و سماجی صورتحال انتہائی مخدوش حالت میں ہے۔ یہاں کے عوام عدم تحفظ کی شکار ہوچکی ہے۔شاہی خاندان کو پہلے ہی دو گروہوں میں تقسیم کیا جاچکاہے۔سعودی عرب میں رہنے والے اقلیتی طبقے کو دیوار سے لگانے کی کوشش جاری ہے۔ جیسا کہ القطیف شہر کو سعودی حکومت کے جارح اور سفاک فوجی اہلکاروں نے اپنے ظلم و تشدد کا ہدف بنایا ہوا ہے ۔
  • کل نتائج : 12642