Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188961
Published : 10/8/2017 16:36

برطانیہ میں ماڈرن غلامی

برطانیہ کے ہر بڑے شہر میں ماڈرن غلامی اور انسانی اسمگلنگ ہوتی ہے اور عام شہری آئے دن اس کا شکار ہوتے رہتے ہیں۔


ولایت پورٹل:برطانیہ کی نیشنل کرائم  ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں بڑے پیمانہ پر انسانی سمگلنگ  اور غلامی ہورہی ہے  جس کے خلاف پولیس کی 300سے زیادہ کاروائیاں بھی کچھ نہ کر سکیں ،اس ایجنسی نے اس سے پہلے بھی کہا تھا کہ  برطانیہ میں ماڈرن غلامی بھنیٹ چڑھنے والے  دس سے تیرہ ہزار لوگ موجود ہیں جو حقیقی تعداد کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے،یہ غلامی،کھتوں میں کام  کرنے،مکان بنانے،گھروں میں کام کرنے اور کارواشوں میں ہوتی ہے تاہم ان میں کئی لوگ جنسی زیادتی کا شکار بھی  ہوچکے ہیں۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21