Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188964
Published : 10/8/2017 17:12

ترکی میں اب میڈیا کے گلے پر چھری

فتح اللہ گولن کے ساتھ رابطہ کے الزام میں ترکی کے حکام نے 35نامہ نگاروں کی گرفتاری کاحکم دیا ہے۔


ولایت پورٹل:ترکی کی اناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے  مطابق پچھلے سال ترکی میں ہونے والی ناکام بغاوت کے سلسلہ میں چھان بین کرنے والے حکام نے  فتح اللہ گولن کے ساتھ رابطہ کے الزام میں میڈیا سے وابستہ 35افراد  کی گرفتاری کا حکم دیا ہے ،رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ گولن کے ماننے والے ایک پاسورڈ استعمال کرتے تھے  جس کے ذریعہ وہ آپس میں بات کرتے تھے یاد رہے کہ معروف اور مخالف شمار کیے جانے والے نامہ نگار بوراک اکیجی بھی گرفتارہونے والوں میں شامل ہیں قابل ذکر ہے کہ  ترکی میں ہونے والی پچھلے سال کی ناکام بغاوت کے بعد سے اس ملک  میں ابھی تک پچاس ہزار افراد سے زیادہ کوبغاوت کے الزام میں گرفتار کیا جاچکا ہے۔
نسیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20