Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188968
Published : 10/8/2017 17:48

ایران دشمنی کے لیے متحدہ عرب امارات نے امریکہ کو دیے دو کروڑ ڈالر

متحدہ عرب امارت نے ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ کو بھڑکانے کے لیے امریکی تھنک ٹینک کو بیس ملین ڈالر دیے ہیں۔


ولایت پورٹل:The Intercept websiteکی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پچھلے دوسال کے اندر واشنگٹن میں مشرق وسطی نامی امریکی تھنک ٹینک کو بیس ملین ڈالر دیے ہیں تاکہ وہ ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ کی آگ کو مزید بھڑکا سکے،نیز  اس ادارے سے خفیہ ڈیل کی ہے  کہ وہ اس رقم سے ماہرین  کی مدد سےایران مخالف امریکی سیاست کو وسیع پیمانہ پر پھیلائے اور خطہ کے رہنماؤں کے ساتھ اہم معلامات کے بارے میں گفتگو بھی کرے،رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس پیسے کو امریکہ ایران،قطر،یمن اور لیبیا جیسے اپنے دشمنوں کے ساتھ مقابلہ کرنے میں استعمال کرتا ہے۔
Yjc.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21