Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188970
Published : 10/8/2017 18:5

بغداد میں دھماکے

عراق کی راجدھانی بغداد میں کچھ دیر پہلے دو ھماکے ہوئے ہیں۔


ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی راجدھانی بغداد میں دو دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجہ میں 1عام شہری جان بحق اور7زخمی ہوئے ہیں،عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکے  دھماکہ خیز مواد سے بھری دو گاڑیوں کے پھٹنے ہوئے ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26