Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188973
Published : 12/8/2017 13:51

ہم قوم کی سربلندی کے لئے سرکٹانے کو بھی تیار ہیں:محسن رضائی

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے شہید محسن حججی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قوم و ملک کی سربلندی کے لئے سر دینے کے لئے تیار ہیں۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں شہید محسن حججی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قوم و ملک  کی سربلندی کے لئے سر دینے کے لئے بھی تیار ہیں۔

مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24