Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188977
Published : 12/8/2017 15:13

داعش نے اپنے ہی قاضی کو پھانسی پرلٹکایا

داعش نے کرکوک کے العباسی علاقہ میں اپنےہی ایک قاضی کو اس دہشتگردتنظیم سے الگ ہونے کی کوشش کرنے کے الزام میں پھانسی پر لٹکا دیا ہے۔


ولایت پورٹل:السومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق داعش نے کرکوک کے العباسی علاقہ میں اپنے ایک شرعی قاضی کو اس کے چار ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا ، اس قاضی پر الزام تھا کہ یہ اس تنظیم سے الگ ہونے کی کوشش کررہا ہے  اور خلافت اسلامی ایک نئی تنظیم کی بنیاد ڈالنے کی سوچ رہا ہے ،ایک مقامی معتبر ذرائع جس نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا  ہے کہ  داعش کے اعلی حکام  شدید کشیدگی پائی جاتی ہے  اور ایک دوسر ے کو راستہ سے ہٹانے کے لیے قتل عام کررہے ہیں یاد رہے مغربی کرکوک کے الرشاد،الزابریال،الریاض اور العباسی علاقے جون2014ء سے داعش کے قبضہ میں ہیں۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21