Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188980
Published : 12/8/2017 15:57

عراق کو ابھی الحشد الشعبی کی ضرورت ہے

عراق کی عوامی رضاکار تنظیم الحشد الشعبی کے نائب سربراہ نے کہاہے کہ عراق کو ابھی الحشد الشعبی کی ضرورت ہے۔


ولایت پورٹل
:بدر تنظیم کے الغدیر چینل نے اپنی سائٹ پر لکھا ہے کہ الحشد الشعبی کے نائب سربراہ  ابو مہدی المہندس نے ایک کانفرانس میں  تقریر کرتے ہوئے عراق کو ابھی الحشد الشعبی کی ضرورت ہے اس لیے کہ موصل کی آزادی کا مطلب داعش کا خاتمہ نہیں ہے،الحشد الشعبی فوج کے مقابلہ میں نہیں بنائی گئی ہے بلکہ یہ  فوج کا ضمیمہ ہے ،عراق میں پولیس ،فوج اور الحشد الشعبی سب ایک ہیں،ان میں سے کس کو ختم کرنا ہے اور کس کو باقی رکھنا ہے یہ ہماری محترم حکومت کا کام ہے  اور الحشد الشعبی اور وزیر اعظم کے درمیان سپاہی اور کمانڈر کا رابطہ ہے، یہ سب ایسے وقت میں کہا جارہا ہے کہ  جب کہ عراق میں بعض سیاسی تنظیمیں الحشد الشعبی کو ختم کرنے یا فوج میں ضم کرنے کی باتیں کرررہے ہیں۔
بولٹن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26