Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189010
Published : 13/8/2017 17:47

عرب دنیا میں سید حسن نصر اللہ کی بڑھتی مقبولیت

سید حسن نصراللہ کی رہبری میں حزب اللہ نے 33دن میں صہیونیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے جس کی وجہ سے یہ لبنان اور پورے عالم عرب میں نہایت ہی مقبول ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:صہیونیوں  کے سامنے نہ جھکنے او رلبنان کے جن علاقوں پر دشمنوں نے قبضہ عرصہ ٔ دراز سے قبضہ کر رکھا تھا انھیں آزاد کروانے کی وجہ سے عرب ممالک میں سید حسن نصر اللہ  کی مقبولیت میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے  اس لیے صہیونی فوج اپنے آپ کو دنیا کی سب سے مظبوط فوج سمجھتی تھی اور اپنے زعم ناقص میں  سوچتی تھی کہ ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا لیکن سید حسن نصراللہ کی رہبری میں حزب اللہ نے 33دن میں اس کو ناکوں چنے  چبوا دیے جس کی وجہ سے یہ لبنان اور پورے عالم عرب میں نہایت ہی مقبول ہوگئے ہیں۔
Irib.ir





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20