Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189014
Published : 13/8/2017 18:24

اذان کی فضیلت

پیغمبر اکرم (ص) نے ارشاد فرمایا:اے علی!اذان نور ہے، پھر حضور(ص) نے فرمایا:آسمان کے رہنے والے، زمین کے باشندوں سے سوائے اذان کے کوئی آوازنہیں سنتے،شیطان جس وقت اذان کی آوازسنتا ہے راہ فرار اختیار کرتا ہے۔


ولایت پورٹل:پیغمبر اکرم (ص) نے ارشاد فرمایا:اے علی!اذان نور ہے، پھر حضور(ص) نے فرمایا:آسمان کے رہنے والے، زمین کے باشندوں سے سوائے اذان کے کوئی آوازنہیں سنتے،شیطان جس وقت اذان کی آوازسنتا ہے راہ فرار اختیار کرتا ہے،جو شخص اللہ کی راہ میں صرف ایک نماز کے لئے اذان دے، بشرطیکہ ایمان پر باقی ہو، اور اللہ کی خوشنودی اور رضا مندی کا طالب ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے گذشتہ گناہوں کو معاف کردیتا ہے۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17