Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189015
Published : 13/8/2017 18:29

داعشی خاتون نے اپنے ہی شوہر کے کباب بنا ڈالے

داعش سے منسلک ایک خاتون نے دوسری شادی کرنے پر اپنے دہشتگرد شوہر کو آگ لگا کر جلا دیا۔


ولایت پورٹل:ریاست نینوا کے ایک مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  تلعفر کے قریب داعش میں کام کرنے والی ایک خاتون کے شوہر نے دوسری شادی کر لی تو اس نے شادی سے کچھ ہی دیر بعد اپنے شوہر اور نئی دلہن کے کمرے  کو آگ لگا دی  جس سے دونوں کی موت واقع ہوگئی،تاہم داعش نے اس خاتون کو گرفتار کرنے کے درپے ہے لیکن ابھی تک وہ ان کی گرفت میں نہیں آسکی یادرہے کہ ریاست نینوا کا تلعفر علاقہ 2014ء سے داعش کے قبضہ میں ہے۔
آخرین خبر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21