Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189018
Published : 14/8/2017 15:9

یمنیوں کے خون میں ڈوب رہے بن سلمان نے مدد کے لیے اپنے آقا کو پکارا

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکہ سے درخواست کی ہے کہ اس کو یمن کی جنگ سے باہر نکالے۔


ولایت پورٹل:برطانوی مجلہ میڈل ایسٹ آئی  نے لکھا ہے کہ بن سلمان نے امریکہ کے دو اعلیٰ عہدہ داروں  سےدرخواست کی ہے کہ  یمن کے خلاف دو سال پہلے جو جنگ  میں نے شروع کی تھی اس کی دلدل سے باہر نکلنا چاہتا ہوں ،نشریہ نے اپنی رپورٹ میں مزید لکھا ہے کہ  بن سلمان نے اسرائیل میں سابق امریکی سفیر مارٹن انڈیک اورامریکی قومی سلامتی کونسل کے سابق مشیرا سٹیفن ہیڈلی سے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے روابط بہتر ہونے سے مجھے کوئی پریشانی نہیں لیکن اس کے مقاصد معلوم اور پہلے سے طے شدہ ہونا چاہیے،یادرہے جب سے بن سلمان نے یمن کی جنگ چھیڑ رکھی ہے تب اب تک ہزاوں کی تعداد میں یمنیوں کا قتل عام ہو چکا ،چالیس ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوچکے ہیں اوراب وہاں پر خطرناک وبا پھیلی ہوئی ہے کہ اب تک تین لاکھ سے زائد یمنی اس کا شکار ہوچکے ہیں۔
Irib.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21