Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189023
Published : 14/8/2017 16:23

حزب اللہ بہت بڑا خطرہ ہے:صہیونی وزیر

شام کی جنگ میں حصہ لینے کے بعد حزب اللہ کا خطرہ اسرائیل کے لیے مزید بڑھ گیا ہے۔


ولایت پورٹل:اسپورٹ نیک نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  علاقائی تعاون   شعبہ کے صہیونی وزیر Hengti Tangled نے حزب اللہ کی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے  شام کی جنگ میں اس تنظیم کے شریک ہونے کے بعد اسرائیل کے لیے اس کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے ،وزیر نے مزید کہا کہ  یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ حزب  اللہ کے پاس اتنی طاقت ہواور وہ اسرائیل کے خلاف کوئی کاروائی نہ کرے اس لیے کہ اس کا اصلی کام جنگی سرگرمیاں ہیں۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20