Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189024
Published : 14/8/2017 16:55

ایک بار پھرمغربی پٹی اور بیت المقدس پر صہیونیوں کی یلغار

بیت المقدس اور مغربی پٹی کے کئی علاقوں پر آج صبح صہیونی فوجیوں نے حملہ کیا۔


ولایت پورٹل:فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق آج صبح  صہیونی فوجیوں نے بیت المقدس اور مغربی پٹی کے کئی علاقوں پر حملہ کیا نیز کئی فلسطینی جوانوں کو حراست میں بھی لیا ، مشرقی بیت المقدس کے ابودیس اور الطور علاقوں میں فلسطینی جوانوں اور صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں بھی موصل ہوئی ہیں ادھر صہیونی ذرائع ابلاغ نے  اعلان کیا ہے کہ مغربی پٹی میں ہونے والی جھڑپ کے دوران ایک صہیونی فوجی زخمی ہوا ہے ۔
بولٹن





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21