Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189031
Published : 14/8/2017 18:24

آل سعود کی نااہلی شروع؛ اکیس حاجی جاں بحق

سعودی عرب کی حکومت نے بیرونی ممالک سے آنے والے اکیس حاجیوں کے مرنے کی خبر دی ہے۔


ولایت پورٹل:سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی نے  اکیس حاجیوں کے مرنے کی خبر  نشر کی تاہم یہ نہیں بتایا کہ یہ موتیں کیوں  ہوئی ہیں یاد رہے کہ آل سعود کی  نااہلی اور بے لیاقتی کی وجہ سے ہر سال کئی حاجیوں کی جانیں جاتی ہیں، دو سال پہلے منی میں پیش آنےوالا واقعہ   جس کی سب سے خطرناک مثال ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20