Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189036
Published : 15/8/2017 15:18

لبنانی فوج کا داعش کے ٹھکانوں پر حملہ

لبنانی فوج نے بعلبک کے قریب کئی علاقوں میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔


ولایت پورٹل:العالم چینل کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی فوج نے آج بعلبک قریب کئی علاقوں میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر توپ کے گولے داغے اور کئی میزائل بھی مارے یاد رہے کہ راس بعلبک مشرقی لبنان میں اور شام کی سرحد کے نزدیک واقع ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24