Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189038
Published : 15/8/2017 15:45

فلسطینی اسلامی تحریک کے سربرہ صہیونیوں کے ہاتھوں گرفتار

فلسطینی اسلامی تحریک کے سربرہ رائد صلاح کو صہیونیوں نے گرفتار کر لیا ہے۔


ولایت پورٹل:روسیا الیوم کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق آج صبح صہیونی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نےام الفحم شہر کے ایک گھر پر حملہ کیا  جہاں  گھر  کی تلاشی کرنے کے بعد اس کے مالک کو گرفتار کرلیا  معلوم ہونا چاہیے کہ  گھر کسی اور کا نہیں بلکہ فلسطینی اسلامی تحریک کے سربراہ رائد صلاح کا تھا جن کو گرفتار کرنے کے بعد ہمیشہ کے طرح صہیونیوں نے ان پر فلسطینی جوانوں کو اکسانے کا جھوٹا الزام لگایا اور کہا کہاسی سلسلہ میں  پوچھ تاچھ کے لیے انھیں حراست میں لیا گیا ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18